Posts
Showing posts from November, 2017
موضع چتراڈونگا ملکہ کوھسار مری کا ایک اور اعزاز- DR.ABRISH HABIB ABBASI- GOLD MEDALIST
- Get link
- X
- Other Apps
ملکہ کوہسار مری کے گاؤں چتراڈونگا میں محفل سیرت النبی ﷺ
- Get link
- X
- Other Apps
آج مورخہ 7 ربیع االاول1439ھ 26 نومبر 2017 ،کوہسار مری کے گاؤں چتراڈونگا میں محفل سیرت النبی ﷺ منعقد کی گئی، جس میں چتراڈونگا ، مسوٹ اور قرب و جوار کے عوام نے شرکت کی۔ یہ محفل مرکزی مسجد چتراڈونگا کے امام محترم جناب حاجی حافظ محمد بنارس اور مرکزی جامعہ مسجد کالی مٹی کے خطیب جناب الحاج عبدالطیف صاحب کے زیر نگرانی منعقد ھوئی۔انتظامیہ میں محترم جناب محمد فیاض عباسی، رضوان عباسی اور مقامی یوتھ ویلفئیرسوسائٹی کے نوجوان شامل ہیں۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض گورنمنٹ ھائی سکول دریاگلی کے استاد محترم ابوعامر اکمل محمود چشتی صاحب نے کی جو ایک اسلامی اسکالر ہیں اور موثر انداز میں تقریر و کلام پیش کرتے ہیں۔ ان کے علاوہ مسوٹ،باڑیاں، دریاگلی کے مقررین اور نعت خوانوں نے شرکت کی۔ اس موقعہ پر بچوں کی خوشی قابل دید تھی۔ مقررین نے دلنشین انداز میں رسول اللہ ﷺ کی محبت کا اظہار کیا اور سیرت النبی ﷺ پر نہائت موثر انداز میں روشنی ڈالی۔ اور بچوں اور نوجوان نعت خوانوں نے دلنشیں انداز میں نعتیہ کلام پیش کیا، جو رسول اللہ ﷺ کی محبت میں سرشار شاعروں ...
شاعر کوہسار مری - محمد منیر عباسی
- Get link
- X
- Other Apps
محمد منیر عباسی کا تعلق ملکہ کوہسار مری کے دلکش نظارہ گاؤں چتراڈونگا(مسوٹ) سے ھے۔ یہ گاؤں کتنا خوبصورت ھے اس کا انداز ان کی اس گاؤں کی شان میں ان کی ایک نظم سے لگایا جاسکتا ھے۔ جس کے نظاروں نے انہیں بلند پایہ شاعر بنا دیا۔ان کے اشعار سوشل میڈیا کے زینت بنے ھوئے ہیں۔وہ اردو پنجابی اور کوہسار مری کی مادری زبان میں دل موہ لینے والے اشعار کہتے ہیں۔ وہ مشرق وسطی میں برسرروزگار ہین۔ اس کے باوجود آئے دن سوشل میڈیا پران کا کلام ھمارےلئے زیب و زینت ھے۔مجھے ان پر اس لئے بھی فخر ھے کیونکہ مجھۓ چند ماہ بطور کمپیوٹر استاد کا شرف حاصل ھے۔ ان کے کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرماہیں۔ محموداحمدعباسی ملکہ کوہسار مری کی مادری زبان میں کلام
مری میں مقامی عوام کو باہر سے آنے والوں سے شکایات کا آزالہ کیا جائے
- Get link
- X
- Other Apps
ملکہ کوہسار مری تمام، تر رہنائیوں کے ساتھ پاکستان کے عوام کو اپنے اغوش میں آنے کے لئے خوش آمدید کہتی ھے اور تقاضا کرتی ھے کہ اس کے حسن سے لطف اندوز ھوں مگر باوقار انداز میں، مگر کچھ لوگ اس کے برعکس ایسےکمینگی کا مظاہرہ کرتے ہیں کہ ملکہ کوہسار اور اس کے باسی ایسے لوگوں سے سخت نالاں ہیں۔ جس کا اندازہ مندرجہ ذیل واقعے کیا جاسکتاھے۔ مری کی انتظامیہ کو ایسے واقعات کے سدباب کے لئے اصول و ضوابط پر سختی سے عملدرآمد کرانا چاہیے۔ ہر قوم میں زیادہ عوام اچھے ھوتے ھیں، چند شرپسند ان سب کی بدنامی کا باعث بنتےہیں۔ ایسے شرپسند عناصر کو ائنی ہاتھوں سے نمٹنا چاہیے۔ Murree leaks دو تین دن پہلے کا واقعہ ہے.. باڑیاں کے قریب جہاں سزوکیاں کھڑی ہوتی ہیں اس سے اگلے موڑ سے کچھ لڑکیاں پیدل جا رہی تھی کہ پیچھے سے ایک گاڑی آئی اور کچھ شرپسند ان لڑکیوں کو تپڑ مار کے بھاگ رہے تھے. صرف انجوائے منٹ کے لیے. اتنے میں وہاں ایک سزوکی والے نے دیکھ لیا اور اس نے گاڑی آگے آ کر لگائے اور تھوڑا جھگڑا ہوا اتنے میں ان سب شر...
نوجوانان چتراڈونگا کا محکمہ جنگلات کے خلاف احتجاج Chitradounga, Murree Youth Protest against Forest Department
- Get link
- X
- Other Apps
Memories of Student life - Group Photos
- Get link
- X
- Other Apps
Group photo of Science Class with their best teacher Mian Ghulam Hussain (Allah bless him Janat-ul-Ferdous) 1968, at Govt High School Murree. Sitting: Ashfaq.,, , Misbah 1st row, left - 1. Arfan, 2. Fiaz Abbasi 3. ? 4. Aftab Abbasi, 5. Mian Ghulam Hussain (Science Teacher), 6. Iftikhar Abbasi, 7. ? 2nd row: 3. Abdul Latif Qureshi 4. Iqbal bala 5. Mahmood Ahmed 6. Mohammad Buta 7. Tariq, 8.? 9.Zahid 10. Tariq 11. Faheem Khan 3rd Row: 1.,2. ? 3. M.Jahgeer 6. Gulaftab F.Sc. 1st year at Hostel Govt Collage Satellite Town Rawalpindi. 1969 Sitting Ground: Hostel Staff Sitting chairs: 1. ? 2. Zafar M. 4. M. Liaqat 5. Prof. M. Yousouf, Hostel Supdt. 6. Principal 9. Mahmood Ahmed . 10. Ziarat 2nd row: 5. Khadem Hussain 3rd row: 1. Saeed Ahmed 10. Arshad Abbasi Hostel Govt Collage, Satellite Town Rawalpindi, during 2nd year, 1970 F.Sc. Pre-engineering Govt Collage, Satellite Town Rawalpindi, Session 1969 - 70 Hostel Govt College Is...
بھارہ کہو اسلام آباد کی اھمیت اور مسائل Bharakahu-Islamabad Importance and Problems
- Get link
- X
- Other Apps
بھارہ کہو دارلحکومت کا ایک اھم تجارتی مرکز ھے۔ اس کی اھمیت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ھے کہ پاکستان کے تمام بنکوں کی برانچیں یہاں موجود ہیں۔ اسلام آباد کے تمام سیکٹرز اور اھم مقامات سے زیادہ اور وسیع کیش اینڈ کیری سپر مارکیٹس یہاں عوام کی سہولت کے لئے مصروف عمل ہیں۔ دیگر ہر قسم کی ضروریات عمارات ھول سیل پر دستیاب ہیں۔ یہ سب تجارتی ادارے حکومت کو ٹیکس ادا کرتے ہیں، مگرکپیٹل ڈیویلیپمینٹ اتھارٹی کا وجود نظر نہیں آتا۔ کچھ دنوں پہلے سملی ڈیم روڈ کی حالت زار بذریعہ تصاویرپوسٹ کی تھیں۔ اور گلہ کیا تھا کہ بادشاہ معظم نواز شریف صاحب کے دورحکومت میں اس طرف توجہ نہیں دی گئی۔ اب جب اس روڈ کی مرمت کا کام شروع ھو گیا ھے- وزیراعظم شاہد خاقان عباسی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ھوے بھارہ کہو کے دیگر گونا گوں مسائل کی توجہ دلانا چاھتے ہیں ان میں سب سےاھم -1 پینے کے لئے صاف پانی کی نایابی کی وجہ سے ہیپیٹائٹس اور دیگر پیٹ کی امراض کا سامناھے۔اس علاقہ میں ایک بھی فلٹریشن پلانٹ نہیں ھے۔ جبکہ راولپینڈی میں ھر جگہ فلٹریشن پلانٹ کام کر رھے ہیں۔ -2 ...
شوگر - ذیا بطیس
- Get link
- X
- Other Apps
لمس کے شعبہ میڈیکل کے پروفیسر عمران علی شیخ نے بتایا کہ پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 70 لاکھ سے زائد ہے تاہم اگر اس سے بچاؤ کے لیے عوام میں شعور بیدار نہ کیا گیا اور موثر اقدام نہ کیے گئے تو 2040 میں شوگرکے مویضوں کی تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ سے تجاوزکر جائے گی اور پاکستان شوگر کے مرض کے حوالے سے دنیا میں ساتویں سے چوتھے نمبر پر آجائے گا۔ 14 نومبر کو شوگر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ سو شوگر '' ذیابیطس '' سے بچاؤ کے حوالے سے ایک پرانی پوسٹ کو شیئر کرنے کا خیال آیا ، ملاح ضہ کیجیے ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ شوگر ۔۔۔۔ DIABETES ------------------------------ یاد رکھیے شوگر کوئی بیماری نہیں آپ کا لائف سٹآئل ہے اسے تبدیل کیجیےاور شوگرکے مریض ہونے سے بچیے ورزش کو معمول بنائیے ۔۔۔ صبح میں چہل قدمی کیجیے بہت ہی کم فاصلے کے لیے بجائے موٹر سائکل کے پیدل چلنے کی عادت ڈالیے میٹھے کا استعمال کم کیجیے ( کوشش کریں کہ قدرتی میٹھا استعمال کریں جیسے شہد ، کھجور ، ) # ہر موسمی پھل ضرور کھائیں چینی ...
چتراڈونگا مسوٹ مری کے نوجوانوں کا حکمران جماعت کو چیلنج
- Get link
- X
- Other Apps
مورخہ 12-نومبر -2017 بروز اتوار عید گاہ چترہ ڈونگہ کے مقام پر چترہ ڈونگہ یوتھ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں چترہ ڈونگہ یوتھ کی کثیر تعداد نے شرکت کی جس کا مقصد چترہ ڈونگہ کے بنیادی مسائل کو زیر غور لایا گیا اجلاس کے بعد مندرجہ ذیل اعلانیہ جاری کیا گیا 1: پانی کے مسئلے کو جلد از جلد حل کر کے اہلیان چترہ ڈونگہ کو ریلیف دیا جائے 2: بغلوٹیاں تا باولی روڈ کی تعمیر کے لیے فنڈز کا اجراء کیا جائے 3:گورنمنٹ پرائمری سکول چترہ ڈونگہ میں باتھ روم تعمیر کیا جائے اور اسے اپ گریڈ کیا جائے 4:راستے کی تعمیر (کالی مٹی تا پیر خانہ'پنیولہ تا پرائمری سکول 'ٹھاکر دوارہ راستہ ) کے لیے فنڈز کا اجراء کیا جائے 5: یوتھ کے لیے گراونڈ کی تعمیر کی جائے اجلاس کے اختام پر مشترکہ اعلانیہ میں یوتھ کے تمام ممبران نے سیاسی اور سماجی شخصیات بلخصوص مسلم لیگ -ن (جن کو 2013کے الیکشن میں مینڈیٹ دیا گیا تھا ) پر زور دیا کہ وہ ہمارے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں بصورت دیگر اگلے الیکشن میں تمام یوتھ آپکی پارٹی کو ووٹ دینے کے پاپند نہ ہوں گئے ۔۔۔ منجانب : ریئل یوتھ آف چترہ ڈونگہ