کھیوڑہ نمک کی کان لوگوں کی توجہ کا مرکز
پاکستان میں موجود کھیوڑہ نمک کی کان لوگوں کی توجہ کا مرکز جون 2, 2017 0 تبصرے پاکستان میں موجود کھیوڑہ نمک کی کان لوگوں کی توجہ کا مرکز کھیوڑہ نمک کی کان پاکستان کے مشہور شہر جہلم میں واقع ہے۔ جو کہ دنیا بھر میں سب سے بڑی کانوں میں سے ایک ہے۔ کھیوڑہ کان میں نمک کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔ جوکہ وسیع و عریض رقبہ پرمشتمل ہے۔ یہ کان جہلم پنجاب کے علاقہ پنڈ ڈاڈنخان سے تقریبا 6 کلومیٹر کے فاصلہ پر تقریبا 12منٹ کی مسافت پرموجود ہے۔ کھیوڑہ نمک کی کان کی تاریخ اس نمک کی کان کی دریافت اس وقت ہوئی جب دریائے جہلم کے کنارے پرراجہ پورس اور سکندر اعظم کے بامین جنگ لڑی گئی ۔اسی دوران جب سکندرِ اعظم کے فوجیوں نے اپنے گھوڑے چرنے کے لیے آزاد کئے تو فوجیوں کے گھوڑے چرنے کے دوران پتھروں کو چاٹنے لگے ۔ گھوڑوں کو چاٹتے دیکھ کر سکندر اعظم اور اس کے ساتھیوں نے تحقیق کرنا شروع کی اور اسی تحقیق کے دوران ہی یہاں کھیوڑہ کے مقام پر نمک کا انکشاف ہوا۔ اور اُس وقت کھیوڑہ کے مقام پر کان سے نمک نکالنے کا کام شروع کر دیا گیا ۔ جو کہ تاحال جاری ہے۔ او...
We support the cause of Chitradounga, Murree Youth against Forest Department. Kalimiti Bazar was same at the time of Pakistan creation, it is not constructed now-a-days. Forest Department can't provide any evidence to prove their reason of the said notice.
ReplyDelete