شاعر کوہسار مری - محمد منیر عباسی
محمد منیر عباسی کا تعلق ملکہ کوہسار مری کے دلکش نظارہ گاؤں چتراڈونگا(مسوٹ) سے ھے۔ یہ گاؤں کتنا خوبصورت ھے اس کا انداز ان کی اس گاؤں کی شان میں ان کی ایک نظم سے لگایا جاسکتا ھے۔ جس کے نظاروں نے انہیں بلند پایہ شاعر بنا دیا۔ان کے اشعار سوشل میڈیا کے زینت بنے ھوئے ہیں۔وہ اردو پنجابی اور کوہسار مری کی مادری زبان میں دل موہ لینے والے اشعار کہتے ہیں۔ وہ مشرق وسطی میں برسرروزگار ہین۔ اس کے باوجود آئے دن سوشل میڈیا پران کا کلام ھمارےلئے زیب و زینت ھے۔مجھے ان پر اس لئے بھی فخر ھے کیونکہ مجھۓ چند ماہ بطور کمپیوٹر استاد کا شرف حاصل ھے۔
ان کے کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرماہیں۔
محموداحمدعباسی
ملکہ کوہسار مری کی مادری زبان میں کلام
اپنی رائے سے مستفید فرمائیں
ReplyDelete