Posts

Showing posts from December, 2017

اھم فون نمبرز ملکہ کوہسار مری

Image

Snow fall in Murree, Pakistan مری پاکستان مین حالیہ برف باری

Image
مری میں برف باری شروع ھوگئی ھے، اخری خبریں آنے تک تقریبا" 1 فٹ برف پڑ چکی ھے گلیات۔ گلیات میں موسم سرما کی دوسری برفباری ہوئی تیسرے روز برفباری کا سلسلہ توتھم گیا لیکن نظام زندگی تاحال مفلوج ہے۔ملک کے معروف ترین سیاحتی مرکز گلیات کی ایوبیہ چیئر لفٹ آج تیسری روز چلا دی گئی لیکن موسم خوشگوار ہونے کے باوجود سیاح یہاں نہ پہنچ سکے۔اگرچہ گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے جزوی طور پر سڑکیں بھی بحال کر دیں لیکن پھسلن کے باعث ٹریفک کا چلنا ممکن نہ ہو سکا دوسری طرف گلیات میں برفباری کے بعد حسب معمول جیپ مافیا بھی متحرک ہو گئی ہے جس کی تمام تر کوشش یہی ہے کہ زیادہ  سے زیادہ وقت روڈ کو عام ٹریفک کے لئے بند رکھ کر  اپنی ڈھاڑی لگائی جائے جیپ مافیا کا طریقہ واردات یہ ہے کہ یہ پہلے ٹریفک جام میں اپنا کردار ادا کرتے کیونکہ کے پاس فور بائے فور جیپیں ہوتی ہیں جو قدرے مشکل اور برف میں بھی چل سکتی ہیں ٹریفک جام کی صورت میں وہ اجنبی سیاحوں کو ان مشکل ترین گھڑیوں سے نجات دلانے کے لئے منہ مانگی رقم بٹور لیتے ہیں دوسری طرف ضلعی انتظامیہ کی بے حسی بھی انتہا پر ہے 2 سے اڑھائی فٹ برفباری ہو چکی لیکن ا...

وزیر اعظم پاکستان جناب شاہد خاقان عباسی کے مختصر حالات زندگی

Image
شاہد خاقان عباسی   شاہد خاقان عباسی 27 دسمبر 1958 کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔  وہ پاکستان میں 2013ء تا 2017ء تک وزیر پٹرولیم رہے۔ جب کہ اس سے پہلے گیلانی وزارت میں 2008ء میں وزیر تجارت رہے۔ جولائی 2017ء میں آپ پاکستان کے عبوری وزیراعظم منتخب ہوئے۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ سے ہے۔ شاہدخاقان عباسی 1988ء میں اپنے والد کی وفات کے بعد سیاست میں داخل ہوئے، اور پہلے ہی انتخابات میں قومی اسمبلی پاکستان منتخب ہوئے۔ تب سے اب تک عباسی 6 بار رکن اسمبلی منتخب ہو چکے ہیں۔ 1997ء تا 1999ء نواز شریف کی وزارت میں پی آئی اے کے چیئرمین رہے، 2003ء کے انتخابات میں شکست کے بعد عباسی نے ائیر بلو کی بنیاد رکھی۔      ابتدائی زندگی اور تعلیم شاہد خاقان عباسی 27 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، ان کے والد کا نام خاقان عباسی ہے،  بعض ذرائع کے مطابق ان کی ولادت مری میں ہوئی جو ان کا خاندانی سکونتی شہر ہے۔ آپ  نے ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی، بعد میں مری میں قائم، لارنس کالج، مری میں داخلہ لیا، اور ایف ایس سی کے بعد 1978ء میں جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس میں ال...

یونین کونسل دریاگلی مری کے عوام کی سپریم کورٹ سے محکمہ جنگلات کے خلاف اپیل

Image